وَ اَصۡبَحَ الَّذِیۡنَ تَمَنَّوۡا مَکَانَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَقُوۡلُوۡنَ وَیۡکَاَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ ۚ لَوۡ لَاۤ اَنۡ مَّنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا لَخَسَفَ بِنَا ؕ وَیۡکَاَنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾

(82 - القصص)

Qari:


And those who had wished for his position the previous day began to say, "Oh, how Allah extends provision to whom He wills of His servants and restricts it! If not that Allah had conferred favor on us, He would have caused it to swallow us. Oh, how the disbelievers do not succeed!"

اور وہ لوگ جو کل اُس کے رتبے کی تمنا کرتے تھے صبح کو کہنے لگے ہائے شامت! خدا ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اگر خدا ہم پر احسان نہ کرتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا۔ ہائے خرابی! کافر نجات نہیں پا سکتے

[وَاَصْبَحَ: اور صبح کے وقت] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [تَمَـــنَّوْا: تمنا کرتے تھے] [مَكَانَهٗ: اس کا مقام] [بِالْاَمْسِ: کل] [يَقُوْلُوْنَ: کہنے لگے] [وَيْكَاَنَّ: ہائے شامت] [اللّٰهَ: اللہ] [يَبْسُطُ: فراخ کردیتا ہے] [الرِّزْقَ: رزق] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ: جس کے لیے چاہے] [مِنْ: سے] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَيَقْدِرُ: اور تنگ کردیتا ہے] [لَوْلَآ: اگر نہ] [اَنْ: یہ کہ] [مَّنَّ اللّٰهُ: احسان کرتا اللہ] [عَلَيْنَا: ہم پر] [لَخَسَفَ بِنَا: البتہ ہمیں دھنسا دیتا] [وَيْكَاَنَّهٗ: ہائے شامت] [لَا يُفْلِحُ: فلاح نہیں پاتے] [الْكٰفِرُوْنَ: کافر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer