وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ وَیۡلَکُمۡ ثَوَابُ اللّٰہِ خَیۡرٌ لِّمَنۡ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ۚ وَ لَا یُلَقّٰہَاۤ اِلَّا الصّٰبِرُوۡنَ ﴿۸۰﴾

(80 - القصص)

Qari:


But those who had been given knowledge said, "Woe to you! The reward of Allah is better for he who believes and does righteousness. And none are granted it except the patient."

اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہنے لگے کہ تم پر افسوس۔ مومنوں اور نیکوکاروں کے لئے (جو) ثواب خدا (کے ہاں تیار ہے وہ) کہیں بہتر ہے اور وہ صرف صبر کرنے والوں ہی کو ملے گا

[وَقَالَ: اور کہا] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جنہیں] [اُوْتُوا الْعِلْمَ: دیا گیا تھا علم] [وَيْلَكُمْ: افسوس تم پر] [ثَوَابُ اللّٰهِ: اللہ کا ثواب] [خَيْرٌ: بہتر] [لِّمَنْ: اس کے لیے جو] [اٰمَنَ: ایمان لایا] [وَ: اور] [عَمِلَ: اس نے عمل کیا] [صَالِحًا: اچھا] [وَلَا يُلَقّٰىهَآ: اور وہ نصیب نہیں ہوتا] [اِلَّا: سوائے] [الصّٰبِرُوْنَ: صبر کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer