وَ ابۡتَغِ فِیۡمَاۤ اٰتٰىکَ اللّٰہُ الدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ وَ لَا تَنۡسَ نَصِیۡبَکَ مِنَ الدُّنۡیَا وَ اَحۡسِنۡ کَمَاۤ اَحۡسَنَ اللّٰہُ اِلَیۡکَ وَ لَا تَبۡغِ الۡفَسَادَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۷۷﴾

(77 - القصص)

Qari:


But seek, through that which Allah has given you, the home of the Hereafter; and [yet], do not forget your share of the world. And do good as Allah has done good to you. And desire not corruption in the land. Indeed, Allah does not like corrupters."

اور جو (مال) تم کو خدا نے عطا فرمایا ہے اس سے آخرت کی بھلائی طلب کیجئے اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھلائیے اور جیسی خدا نے تم سے بھلائی کی ہے (ویسی) تم بھی (لوگوں سے) بھلائی کرو۔ اور ملک میں طالب فساد نہ ہو۔ کیونکہ خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا

[وَابْتَغِ: اور طلب کر] [فِيْمَآ: اس سے جو] [اٰتٰىكَ: تجھے دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [الدَّارَ الْاٰخِرَةَ: آخرت کا گھر] [وَلَا تَنْسَ: اور نہ بھول تو] [نَصِيْبَكَ: اپنا حصہ] [مِنَ: سے] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَاَحْسِنْ: اور نیکی کر] [كَمَآ: جیسے] [اَحْسَنَ اللّٰهُ: اللہ نے نیکی کی] [اِلَيْكَ: تیری طرف (ساتھ)] [وَلَا تَبْغِ: اور نہ چاہ] [الْفَسَادَ: فساد] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [اِنَّ اللّٰهَ: کہ اللہ] [لَا يُحِبُّ: پسند نہیں کرتا] [الْمُفْسِدِيْنَ: فساد کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer