فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ﴿۶۷﴾

(67 - القصص)

Qari:


But as for one who had repented, believed, and done righteousness, it is promised by Allah that he will be among the successful.

لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اُمید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو

[فَاَمَّا: سو لیکن] [مَنْ تَابَ: جس نے توبہ کی] [وَاٰمَنَ] [وَعَمِلَ: اور اس نے عمل کیے] [صَالِحًا: اچھے] [فَعَسٰٓي: تو امید ہے] [اَنْ يَّكُوْنَ: کہ وہ ہو] [مِنَ: سے] [الْمُفْلِحِيْنَ: کامیابی پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer