اَفَمَنۡ وَّعَدۡنٰہُ وَعۡدًا حَسَنًا فَہُوَ لَاقِیۡہِ کَمَنۡ مَّتَّعۡنٰہُ مَتَاعَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ثُمَّ ہُوَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ ﴿۶۱﴾

(61 - القصص)

Qari:


Then is he whom We have promised a good promise which he will obtain like he for whom We provided enjoyment of worldly life [but] then he is, on the Day of Resurrection, among those presented [for punishment in Hell]?

بھلا جس شخص سے ہم نے نیک وعدہ کیا اور اُس نے اُسے حاصل کرلیا تو کیا وہ اس شخص کا سا ہے جس کو ہم نے دنیا کی زندگی کے فائدے سے بہرہ مند کیا پھر وہ قیامت کے روز ان لوگوں میں ہو جو (ہمارے روبرو) حاضر کئے جائیں گے

[اَفَمَنْ: سو کیا جو] [وَّعَدْنٰهُ: ہم نے وعدہ کیا اس سے] [وَعْدًا حَسَـنًا: وعدہ اچھا] [فَهُوَ: پھر وہ] [لَاقِيْهِ: پانے والا اس کو] [كَمَنْ: اس کی طرح جسے] [مَّتَّعْنٰهُ: ہم نے بہرہ مند کیا اسے] [مَتَاعَ: سامان] [الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی] [ثُمَّ: پھر] [هُوَ: وہ] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [مِنَ: سے] [الْمُحْضَرِيْنَ: حاضر کیے جانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer