It is the Day when people will be like moths, dispersed,
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
[يَوْمَ يَكُوْنُ: جس دن ہوں گے][ النَّاسُ: لوگ][ كَالْفَرَاشِ: پروانوں کی طرح][ الْمَبْثُوْثِ: بکھرے ہوئے]