In a seat of honor near a Sovereign, Perfect in Ability.
(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں
[فِيْ مَقْعَدِ صِدْقٍ: سچی عزت کی جگہ۔ سچائی کی جگہ] [ عِنْدَ مَلِيْكٍ : بادشاہ کے نزدیک] [مُّقْتَدِرٍ : جو اقتدار والا ہے]