| Qari: |
Indeed, We sent upon them one blast from the sky, and they became like the dry twig fragments of an [animal] pen.
ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ
[اِنَّآ: بیشک ہم نے] [اَرْسَلْنَا : بھیجا ہم نے] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [صَيْحَةً: ایک دھماکہ] [ وَّاحِدَةً : بس ایک ہی] [فَكَانُوْا : تو تھے وہ] [كَهَشِيْمِ : مانند گھاس کے] [الْمُحْتَظِرِ : باڑے والے کی]