Qari: |
And said, "Is it one human being among us that we should follow? Indeed, we would then be in error and madness.
اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے
[فَقَالُوْٓا: تو انہوں نے کہا] [اَبَشَرًا مِّنَّا : کیا ایک انسان ہے ہم میں سے] [وَاحِدًا : ایک ہی] [نَّتَّبِعُهٗٓ ۙ : ہم پیروی کریں اس کی] [اِنَّآ اِذًا : بیشک ہم تب] [لَّفِيْ ضَلٰلٍ : البتہ گمراہی میں ہوں گے] [وَّسُعُرٍ : اور جنون میں]