| Qari: |
Extracting the people as if they were trunks of palm trees uprooted.
وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں
[تَنْزِعُ النَّاسَ ۙ: اکھاڑ کر پھینک رہی تھی لوگوں کو] [ كَاَنَّهُمْ : گویا کہ وہ] [اَعْجَازُ نَخْلٍ : تنے تھے کھجور کے] [مُّنْقَعِرٍ : جڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے]