So he invoked his Lord, "Indeed, I am overpowered, so help."
تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے
[فَدَعَا رَبَّهٗٓ: تو اس نے پکارا اپنے رب کو] [ اَنِّىْ مَغْلُوْبٌ : بیشک میں مغلوب ہوں] [فَانْتَصِرْ : پس بدلہ لے۔ انتقام لے]