اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۪ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۷﴾

(7 - القلم)

Qari:


Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.

تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

[اِنَّ رَبَّكَ: بے شک رب تیرا] [ هُوَ اَعْلَمُ: وہ زیادہ جانتا ہے] [ بِمَنْ ضَلَّ: اس کو جو بھٹک گیا] [ عَنْ سَبِيْلِهٖ: اس کے راستے سے] [ وَهُوَ اَعْلَمُ: اور وہ زیادہ جانتا ہے] [ بِالْمُهْتَدِيْنَ: ہدایت پانے والوں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer