Qari: |
Or do they have partners? Then let them bring their partners, if they should be truthful.
کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں
[اَمْ لَهُمْ: یا ان کے لیے] [ شُرَكَاۗءُ: کچھ شریک ہیں] [فَلْيَاْتُوْا: پس چاہیے کہ لے آئیں] [ بِشُرَكَاۗىِٕهِمْ: اپنے شریکوں کو] [ اِنْ كَانُوْا: اگر ہیں وہ] [ صٰدِقِيْنَ: سچے]