Then they approached one another, blaming each other.
پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
[فَاَقْبَلَ: تو متوجہ ہوا] [ بَعْضُهُمْ: ان کا بعض] [ عَلٰي بَعْضٍ: بعض پر] [ يَّتَلَاوَمُوْنَ: آپس میں ملامت کرتے ہوئے]