قَالَ اَوۡسَطُہُمۡ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ لَوۡ لَا تُسَبِّحُوۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - القلم)

Qari:


The most moderate of them said, "Did I not say to you, 'Why do you not exalt [Allah]?' "

ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟

[قَالَ: بولا] [ اَوْسَطُهُمْ: ان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص] [ اَلَمْ: کیا نہیں] [ اَقُلْ لَّكُمْ: میں نے کہا تھا تم سے] [ لَوْلَا: کیوں نہیں] [ تُـسَبِّحُوْنَ: تم تسبیح کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer