You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
[مَآ اَنْتَ: نہیں ہیں آپ] [ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ: اپنے رب کی نعمت کے ساتھ] [ بِمَجْنُوْنٍ: مجنون]