| Qari: |
So there came upon the garden an affliction from your Lord while they were asleep.
سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
[فَطَافَ: تو پھر گیا] [ عَلَيْهَا: اس پر] [ طَاۗىِٕفٌ: ایک پھرنے والا] [ مِّنْ رَّبِّكَ: تیرے رب کی طرف سے] [ وَهُمْ نَاۗىِٕمُوْنَ: اور وہ سو رہے تھے]