اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۵﴾

(15 - القلم)

Qari:


When Our verses are recited to him, he says, "Legends of the former peoples."

جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

[اِذَا: جب] [ تُتْلٰى: پڑھی جاتی ہیں] [ عَلَيْهِ: اس پر] [ اٰيٰتُنَا: ہماری آیات] [ قَالَ: کہتا ہے] [ اَسَاطِيْرُ: کہانیاں ہیں] [ الْاَوَّلِيْنَ: پہلوں کی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer