تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ﴿ۛ۴﴾

(4 - القدر)

Qari:


The angels and the Spirit descend therein by permission of their Lord for every matter.

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

[ تَنَزَّلُ: اترتے ہیں][ الْمَلٰۗىِٕكَةُ: فرشتے][ وَالرُّوْحُ: اور روح][ فِيْهَا: اس میں][ بِاِذْنِ: حکم سے][ رَبِّهِمْ: ان کے رب کے][مِنْ: سے][ كُلِّ اَمْرٍ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer