So Today those who believed are laughing at the disbelievers,
تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
[فَالْيَوْمَ : پس آج] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : ایمان والے] [مِنَ الْكُفَّارِ : کافروں سے (پر)] [يَضْحَكُوْنَ : ہنستے ہیں]