But if they give by measure or by weight to them, they cause loss.
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
[ وَاِذَا : اور جب] [كَالُوْهُمْ : ماپ کردیں وہ] [اَوْ وَّزَنُوْهُمْ : یا تول کردیں] [يُخْسِرُوْنَ : گھٹا کردیں]