You will recognize in their faces the radiance of pleasure.
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
[تَعْرِفُ : توپہچان لے گا] [فِيْ وُجُوْهِهِمْ : ان کے چہروں میں] [نَضْرَةَ : تروتازگی] [النَّعِيْمِ : نعمت کی]