| Qari: |
No! Rather, the stain has covered their hearts of that which they were earning.
دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
[كَلَّا : ہر گز نہیں] [بَلْ ۫ : بلکہ] [رَانَ : زنگ پکڑگیا ہے] [عَلٰي قُلُوْبِهِمْ : ان کے دلوں پر] [مَّا : جو] [كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کماتے تھے]