And when it is said to them, "Bow [in prayer]," they do not bow.
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
[وَاِذَا : اور جب] [قِيْلَ : کہا جائے] [لَهُمُ : ان سے] [ارْكَعُوْا : تم رکوع کرو] [لَا يَرْكَعُوْنَ: وہ رکوع نہیں کرتے]