| Qari: |
[O disbelievers], eat and enjoy yourselves a little; indeed, you are criminals.
(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
[كُلُوْا : تم کھاؤ] [وَتَمَتَّعُوْا : اور تم فائدہ اٹھالو] [قَلِيْلًا : تھوڑا] [اِنَّكُمْ : بیشک تم ] [مُّجْرِمُوْنَ : مجرم (جمع)]