Qari: |
Allah has prepared for them a severe punishment. Indeed, it was evil that they were doing.
خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے
[اَعَدَّ اللّٰهُ : تیار کیا اللہ نے] [لَهُمْ : ان کے لئے] [عَذَابًا : عذاب] [شَدِيْدًا ۭ : سخت] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [سَاۗءَ ؛بُرا] [مَا : جو کچھ] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے ہیں]