Qari: |
Have you feared to present before your consultation charities? Then when you do not and Allah has forgiven you, then [at least] establish prayer and give zakah and obey Allah and His Messenger. And Allah is Acquainted with what you do.
کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے
[ءَاَشْفَقْتُمْ : کیا تم ڈر گئے] [اَنْ تُقَدِّمُوْا : کہ تم دے دو] [بَيْنَ يَدَيْ : پہلے] [نَجْوٰىكُمْ : اپنی سرگوشی] [صَدَقٰتٍ ۭ : صدقات] [فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا : سو جب تم نہ کرسکے] [وَتَابَ اللّٰهُ : اور درگزر فرمایا اللہ] [عَلَيْكُمْ : تم پر] [فَاَقِيْمُوا : تو قائم کرو تم] [الصَّلٰوةَ : نماز] [وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ : اور ادا کرو زکوہ] [وَاَطِيْعُوا اللّٰهَ : اور تم کہا مانو اللہ کا] [وَرَسُوْلَهٗ ۭ: اور اس کے رسول] [وَاللّٰهُ خَبِيْرٌۢ : اور اللہ باخبر] [بِمَا : اس سے جو] [تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے ہو]