مَا عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۹۹﴾

(99 - المآئدۃ)

Qari:


Not upon the Messenger is [responsibility] except [for] notification. And Allah knows whatever you reveal and whatever you conceal.

پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام خدا کا پہنچا دینا ہے اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ مخفی کرتے ہو خدا کو سب معلوم ہے

[مَا: نہیں] [عَلَي الرَّسُوْلِ: رسول پر۔ رسول کے ذمے] [اِلَّا الْبَلٰغُ: مگر پہنچا دینا] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [مَا تُبْدُوْنَ: جو تم ظاہر کرتے ہو] [وَمَا: اور جو] [تَكْتُمُوْنَ: تم چھپاتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer