یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقۡتُلُوا الصَّیۡدَ وَ اَنۡتُمۡ حُرُمٌ ؕ وَ مَنۡ قَتَلَہٗ مِنۡکُمۡ مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآءٌ مِّثۡلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ یَحۡکُمُ بِہٖ ذَوَا عَدۡلٍ مِّنۡکُمۡ ہَدۡیًۢا بٰلِغَ الۡکَعۡبَۃِ اَوۡ کَفَّارَۃٌ طَعَامُ مَسٰکِیۡنَ اَوۡ عَدۡلُ ذٰلِکَ صِیَامًا لِّیَذُوۡقَ وَبَالَ اَمۡرِہٖ ؕ عَفَا اللّٰہُ عَمَّا سَلَفَ ؕ وَ مَنۡ عَادَ فَیَنۡتَقِمُ اللّٰہُ مِنۡہُ ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿۹۵﴾

(95 - المآئدۃ)

Qari:


O you who have believed, do not kill game while you are in the state of ihram. And whoever of you kills it intentionally - the penalty is an equivalent from sacrificial animals to what he killed, as judged by two just men among you as an offering [to Allah] delivered to the Ka'bah, or an expiation: the feeding of needy people or the equivalent of that in fasting, that he may taste the consequence of his deed. Allah has pardoned what is past; but whoever returns [to violation], then Allah will take retribution from him. And Allah is Exalted in Might and Owner of Retribution.

مومنو! جب تم احرام کی حالت میں ہو تو شکار نہ مارنا اور جو تم میں سے جان بوجھ کر اسے مارے تو (یا تو اس کا) بدلہ (دے اور وہ یہ ہے کہ) اسی طرح کا چارپایہ جسے تم میں دو معتبر شخص مقرر کردیں قربانی (کرے اور یہ قربانی) کعبے پہنچائی جائے یا کفارہ (دے اور وہ) مسکینوں کو کھانا کھلانا (ہے) یا اس کے برابر روزے رکھے تاکہ اپنے کام کی سزا (کا مزہ) چکھے (اور) جو پہلے ہو چکا وہ خدا نے معاف کر دیا اور جو پھر (ایسا کام) کرے گا تو خدا اس سے انتقام لے گا اور خدا غالب اور انتقام لینے والا ہے

[يٰٓاَيُّھَا: اے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: ایمان والو] [لَا تَقْتُلُوا: نہ مارو] [الصَّيْدَ: شکار] [وَاَنْتُمْ: جبکہ تم] [حُرُمٌ: حالت احرام میں] [وَمَنْ: اور جو] [قَتَلَهٗ: اس کو مارے] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [مُّتَعَمِّدًا: جان بوجھ کر] [فَجَــزَاۗءٌ: تو بدلہ] [مِّثْلُ: برابر] [مَا قَتَلَ: جو وہ مارے] [مِنَ النَّعَمِ: مویشی سے] [يَحْكُمُ: فیصلہ کریں] [بِهٖ: اس کا] [ذَوَا عَدْلٍ: دو معتبر] [مِّنْكُمْ: تم سے] [هَدْيًۢا: نیاز] [بٰلِــغَ: پہنچائے] [الْكَعْبَةِ: کعبہ] [اَوْ كَفَّارَةٌ: یا کفارہ] [طَعَامُ: کھانا] [مَسٰكِيْنَ: محتاج] [اَوْ عَدْلُ: یا برابر] [ذٰلِكَ: اس] [صِيَامًا: روزے] [لِّيَذُوْقَ: تاکہ چکھے] [وَبَالَ اَمْرِهٖ: اپنے کام (کیے)] [عَفَا اللّٰهُ: اللہ نے معاف کیا] [عَمَّا: اس سے جو] [سَلَفَ: پہلے ہوچکا] [وَمَنْ: اور جو] [عَادَ: پھر کرے] [فَيَنْتَقِمُ اللّٰهُ: تو اللہ بدلہ لے گا] [مِنْهُ: اس سے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَزِيْزٌ: غالب] [ذُو انْتِقَامٍ: بدلہ لینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer