Qari: |
So Allah rewarded them for what they said with gardens [in Paradise] beneath which rivers flow, wherein they abide eternally. And that is the reward of doers of good.
تو خدا نے ان کو اس کہنے کے عوض (بہشت کے) باغ عطا فرمائے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور نیکو کاروں کا یہی صلہ ہے
[فَاَثَابَهُمُ: پس ان کو دئیے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِمَا قَالُوْا: اس کے بدلے جو انہوں نے کہا] [جَنّٰتٍ: باغات] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ: سے] [تَحْتِهَا: اس کے نیچے] [الْاَنْھٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس (ان) میں] [وَذٰلِكَ: اور یہ] [جَزَاۗءُ: جزا] [الْمُحْسِنِيْنَ: نیکو کار (جمع)]