وَ حَسِبُوۡۤا اَلَّا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ فَعَمُوۡا وَ صَمُّوۡا ثُمَّ تَابَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ثُمَّ عَمُوۡا وَ صَمُّوۡا کَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷۱﴾

(71 - المآئدۃ)

Qari:


And they thought there would be no [resulting] punishment, so they became blind and deaf. Then Allah turned to them in forgiveness; then [again] many of them became blind and deaf. And Allah is Seeing of what they do.

اور خیال کرتے تھے کہ (اس سے ان پر) کوئی آفت نہیں آنے کی تو وہ اندھے اور بہرے ہو گئے پھر خدا نے ان پر مہربانی فرمائی (لیکن) پھر ان میں سے بہت سے اندھے اور بہرے ہو گئے اور خدا ان کے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے

[وَ: اور] [حَسِبُوْٓا: انہوں نے گمان کیا] [اَلَّا تَكُوْنَ: کہ نہ ہوگی] [فِتْنَةٌ: کوئی خرابی] [فَعَمُوْا: سو وہ اندھے ہوئے] [وَ: اور] [صَمُّوْا: بہرے ہوگئے] [ثُمَّ: تو] [تَابَ: توبہ قبول کی] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيْهِمْ: ان کی] [ثُمَّ: پھر] [عَمُوْا: اندھے ہوگئے] [وَصَمُّوْا: اور بہرے ہوگئے] [كَثِيْرٌ: اکثر] [مِّنْهُمْ: ان سے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [بَصِيْرٌ: دیکھ رہا ہے] [بِمَا: جو] [يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer