اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الصّٰبِـُٔوۡنَ وَ النَّصٰرٰی مَنۡ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۶۹﴾

(69 - المآئدۃ)

Qari:


Indeed, those who have believed [in Prophet Muhammad] and those [before Him] who were Jews or Sabeans or Christians - those [among them] who believed in Allah and the Last Day and did righteousness - no fear will there be concerning them, nor will they grieve.

جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں گے اور عمل نیک کریں گے خواہ وہ مسلمان ہوں یا یہودی یا ستارہ پرست یا عیسائی ان کو (قیامت کے دن) نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ غمناک ہوں گے

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [هَادُوْا: یہودی ہوئے] [وَالصّٰبِـُٔــوْنَ: اور صابی] [وَالنَّصٰرٰى: اور نصاری] [مَنْ: جو] [اٰمَنَ: ایمان لائے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ: اور آخرت کے دن] [وَعَمِلَ: اور اس نے عمل کیے] [صَالِحًا: اچھے] [فَلَا خَوْفٌ: تو کوئی خوف نہیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَلَا هُمْ: اور نہ وہ] [يَحْزَنُوْنَ: غمگین ہوں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer