وَ اِذَا نَادَیۡتُمۡ اِلَی الصَّلٰوۃِ اتَّخَذُوۡہَا ہُزُوًا وَّ لَعِبًا ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۵۸﴾

(58 - المآئدۃ)

Qari:


And when you call to prayer, they take it in ridicule and amusement. That is because they are a people who do not use reason.

اور جب تم لوگ نماز کے لیے اذان دیتے ہو تو یہ اسے بھی ہنسی اور کھیل بناتے ہیں یہ اس لیے کہ سمجھ نہیں رکھتے

[وَاِذَا: اور جب] [نَادَيْتُمْ: تم پکارتے ہو] [اِلَى: طرف (لیے)] [الصَّلٰوةِ: نماز] [اتَّخَذُوْهَا: وہ اسے ٹھہراتے ہیں] [هُزُوًا: ایک مذاق] [وَّلَعِبًا: اور کھیل] [ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّهُمْ: اس لیے کہ وہ] [قَوْمٌ: لوگ] [لَّا يَعْقِلُوْنَ: عقل نہیں رکھتے ہیں (بے عقل)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer