وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿٪۵۶﴾

(56 - المآئدۃ)

Qari:


And whoever is an ally of Allah and His Messenger and those who have believed - indeed, the party of Allah - they will be the predominant.

اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر اور مومنوں سے دوستی کرے گا تو (وہ خدا کی جماعت میں داخل ہوگا اور) خدا کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے

[وَمَنْ: اور جو] [يَّتَوَلَّ: دوست رکھتے ہیں] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [وَ: اور] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)] [فَاِنَّ: تو بیشک] [حِزْبَ اللّٰهِ: اللہ کی جماعت] [هُمُ: وہ] [الْغٰلِبُوْنَ: غالب (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer