اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰىۃَ فِیۡہَا ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۚ یَحۡکُمُ بِہَا النَّبِیُّوۡنَ الَّذِیۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الرَّبّٰنِیُّوۡنَ وَ الۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِ وَ کَانُوۡا عَلَیۡہِ شُہَدَآءَ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَ اخۡشَوۡنِ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۴۴﴾

(44 - المآئدۃ)

Qari:


Indeed, We sent down the Torah, in which was guidance and light. The prophets who submitted [to Allah] judged by it for the Jews, as did the rabbis and scholars by that with which they were entrusted of the Scripture of Allah, and they were witnesses thereto. So do not fear the people but fear Me, and do not exchange My verses for a small price. And whoever does not judge by what Allah has revealed - then it is those who are the disbelievers.

بیشک ہم نے توریت نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے اسی کے مطابق انبیاء جو (خدا کے) فرمانبردار تھے یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ کتاب خدا کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اس پر گواہ تھے (یعنی حکم الہٰی کا یقین رکھتے تھے) تو تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہ لینا اور جو خدا کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں

[اِنَّا: بیشک ہم] [اَنْزَلْنَا: ہم نے نازل کی] [التَّوْرٰىةَ: تورات] [فِيْهَا: اس میں] [هُدًى: ہدایت] [وَّنُوْرٌ: اور نور] [يَحْكُمُ: حکم دیتے تھے] [بِهَا: اس کے ذریعہ] [النَّبِيُّوْنَ: نبی (جمع)] [الَّذِيْنَ اَسْلَمُوْا: جو فرماں بردار تھے] [لِلَّذِيْنَ: ان لوگوں کے لیے جو] [هَادُوْا: یہودی ہوئے (یہود کو)] [وَالرَّبّٰنِيُّوْنَ: اللہ والے (درویش)] [وَالْاَحْبَارُ: اور علما] [بِمَا: اس لیے کہ] [اسْتُحْفِظُوْا: وہ نگہبان کیے گئے] [مِنْ: سے (کی)] [كِتٰبِ اللّٰهِ: اللہ کی کتاب] [وَكَانُوْا: اور تھے] [عَلَيْهِ: اس پر] [شُهَدَاۗءَ: نگران (گواہ)] [فَلَا تَخْشَوُا: پس نہ ڈرو] [النَّاسَ: لوگ] [وَاخْشَوْنِ: اور ڈرو مجھ سے] [وَ: اور] [لَا تَشْتَرُوْا: نہ خریدو (نہ حاصل کرو)] [بِاٰيٰتِيْ: میری آیتوں کے بدلے] [ثَـمَنًا: قیمت] [قَلِيْلًا: تھوڑی] [وَمَنْ: اور جو] [لَّمْ يَحْكُمْ: فیصلہ نہ کرے] [بِمَآ: اس کے مطابق جو] [اَنْزَلَ اللّٰهُ: اللہ نے نازل کیا] [فَاُولٰۗىِٕكَ: سو یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْكٰفِرُوْنَ: کافر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer