Qari: |
Do you not know that to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth? He punishes whom He wills and forgives whom He wills, and Allah is over all things competent.
کیا تم کو معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں خدا ہی کی سلطنت ہے؟ جس کو چاہے عذاب کرے اور جسے چاہے بخش دے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
[اَلَمْ تَعْلَمْ: کیا تو نہیں جانتا] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [لَهٗ: اسی کی] [مُلْكُ: سلطنت] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [يُعَذِّبُ : عذاب دے] [مَنْ يَّشَاۗءُ: جسے چاہے] [وَيَغْفِرُ: اور بخش دے] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ: جس کو چاہے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قدرت والا]