وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ وَ النَّصٰرٰی نَحۡنُ اَبۡنٰٓؤُا اللّٰہِ وَ اَحِبَّآؤُہٗ ؕ قُلۡ فَلِمَ یُعَذِّبُکُمۡ بِذُنُوۡبِکُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ بَشَرٌ مِّمَّنۡ خَلَقَ ؕ یَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا ۫ وَ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۸﴾

(18 - المآئدۃ)

Qari:


But the Jews and the Christians say, "We are the children of Allah and His beloved." Say, "Then why does He punish you for your sins?" Rather, you are human beings from among those He has created. He forgives whom He wills, and He punishes whom He wills. And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth and whatever is between them, and to Him is the [final] destination.

اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہو کہ پھر وہ تمہاری بداعمالیوں کے سبب تمھیں عذاب کیوں دیتا ہے (نہیں) بلکہ تم اس کی مخلوقات میں (دوسروں کی طرح کے) انسان ہو وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے اور آسمان زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی حکومت ہے اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

[وَقَالَتِ: اور کہا] [الْيَھُوْدُ: یہود] [وَالنَّصٰرٰى: اور نصاری] [نَحْنُ: ہم] [اَبْنٰۗؤُا: بیٹے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاَحِبَّاۗؤُهٗ: اور اس کے پیارے] [قُلْ: کہدیجئے] [فَلِمَ: پھر کیوں] [يُعَذِّبُكُمْ: تمہیں سزا دیتا ہے] [بِذُنُوْبِكُمْ: تمہارے گناہوں پر] [بَلْ: بلکہ] [اَنْتُمْ: تم] [بَشَرٌ: بشر] [ مِّمَّنْ: ان میں سے] [خَلَقَ: اس نے پیدا کیا (مخلوق)] [يَغْفِرُ: وہ بخشدیتا ہے] [لِمَنْ: جس کو] [يَّشَاۗءُ: وہ چاہتا ہے] [وَيُعَذِّبُ: اور عذاب دیتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ: جس کو وہ چاہتا ہے] [وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [مُلْكُ: سلطنت] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَ: اور] [الْاَرْضِ: زمین] [وَمَا: اور جو] [بَيْنَهُمَا: ان دونوں کے درمیان] [وَاِلَيْهِ: اور اسی کی طرف] [الْمَصِيْرُ: لوٹ کر جانا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer