یَّہۡدِیۡ بِہِ اللّٰہُ مَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَہٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخۡرِجُہُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ بِاِذۡنِہٖ وَ یَہۡدِیۡہِمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۶﴾

(16 - المآئدۃ)

Qari:


By which Allah guides those who pursue His pleasure to the ways of peace and brings them out from darknesses into the light, by His permission, and guides them to a straight path.

جس سے خدا اپنی رضا پر چلنے والوں کو نجات کے رستے دکھاتا ہے اور اپنے حکم سے اندھیرے میں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا اور ان کو سیدھے رستہ پر چلاتا ہے

[ يَّهْدِيْ: ہدایت دیتا ہے] [بِهِ: اس سے] [اللّٰهُ: اللہ] [مَنِ اتَّبَعَ: جو تابع ہوا] [رِضْوَانَهٗ: اس کی رضا] [سُبُلَ: راہیں] [السَّلٰمِ: سلامتی] [وَيُخْرِجُهُمْ: اور وہ انہیں نکالتا ہے] [مِّنَ: سے] [الظُّلُمٰتِ: اندھیرے] [اِلَى النُّوْرِ: نور کی طرف] [بِاِذْنِهٖ: اپنے حکم سے] [وَيَهْدِيْهِمْ: اور انہیں ہدایت دیتا ہے] [اِلٰي: طرف] [صِرَاطٍ: راستہ] [مُّسْتَقِيْمٍ: سیدھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer