وَ مِنَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰۤی اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَہُمۡ فَنَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۪ فَاَغۡرَیۡنَا بَیۡنَہُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَ الۡبَغۡضَآءَ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ سَوۡفَ یُنَبِّئُہُمُ اللّٰہُ بِمَا کَانُوۡا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۱۴﴾

(14 - المآئدۃ)

Qari:


And from those who say, "We are Christians" We took their covenant; but they forgot a portion of that of which they were reminded. So We caused among them animosity and hatred until the Day of Resurrection. And Allah is going to inform them about what they used to do.

اور جو لوگ (اپنے تئیں) کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں ہم نے ان سے بھی عہد لیا تھا مگر انہوں نے بھی اس نصیحت کا جو ان کو کی گئی تھی ایک حصہ فراموش کر دیا تو ہم نے ان کے باہم قیامت تک کے لیے دشمنی اور کینہ ڈال دیا اور جو کچھ وہ کرتے رہے خدا عنقریب ان کو اس سے آگاہ کرے گا

[وَمِنَ: اور سے] [الَّذِيْنَ قَالُوْٓا: جن لوگوں نے کہا] [اِنَّا: ہم] [نَصٰرٰٓى: نصاری] [اَخَذْنَا: ہم نے لیا] [مِيْثَاقَهُمْ: ان کا عہد] [فَنَسُوْا: پھر وہ بھول گئے] [حَظًّا: ایک بڑا حصہ] [مِّمَّا: اس سے جو] [ذُكِّرُوْا بِهٖ: جس کی نصیحت کی گئی تھی] [فَاَغْرَيْنَا: تو ہم نے لگا دی] [بَيْنَهُمُ: ان کے درمیان] [الْعَدَاوَةَ: عداوت] [وَالْبَغْضَاۗءَ: اور بغض] [اِلٰي: تک] [يَوْمِ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [وَسَوْفَ: اور جلد] [يُنَبِّئُهُمُ: انہیں جتا دے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [بِمَا كَانُوْا: جو وہ] [يَصْنَعُوْنَ: کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer