مَا قُلۡتُ لَہُمۡ اِلَّا مَاۤ اَمَرۡتَنِیۡ بِہٖۤ اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ رَبِّیۡ وَ رَبَّکُمۡ ۚ وَ کُنۡتُ عَلَیۡہِمۡ شَہِیۡدًا مَّا دُمۡتُ فِیۡہِمۡ ۚ فَلَمَّا تَوَفَّیۡتَنِیۡ کُنۡتَ اَنۡتَ الرَّقِیۡبَ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ اَنۡتَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿۱۱۷﴾

(117 - المآئدۃ)

Qari:


I said not to them except what You commanded me - to worship Allah, my Lord and your Lord. And I was a witness over them as long as I was among them; but when You took me up, You were the Observer over them, and You are, over all things, Witness.

میں نے ان سے کچھ نہیں کہا بجز اس کے جس کا تو نے مجھے حکم دیا ہے وہ یہ کہ تم خدا کی عبادت کرو جو میرا اور تمہارا سب کا پروردگار ہے اور جب تک میں ان میں رہا ان (کے حالات) کی خبر رکھتا رہا جب تو نے مجھے دنیا سے اٹھا لیا تو تو ان کا نگران تھا اور تو ہر چیز سے خبردار ہے

[مَا قُلْتُ: میں نے نہیں کہا] [لَهُمْ: انہیں] [اِلَّا: مگر] [مَآ اَمَرْتَنِيْ: جو تونے مجھے حکم دیا] [بِهٖٓ: اس کا] [اَنِ: کہ] [اعْبُدُوا: تم عبادت کرو] [اللّٰهَ: اللہ] [میرا رب] [وَرَبَّكُمْ: اور تمہارا رب] [وَكُنْتُ: اور میں تھا] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [شَهِيْدًا: خبردار] [مَّا دُمْتُ: جب تک میں رہا] [فِيْهِمْ: ان میں] [فَلَمَّا: پھر جب] [تَوَفَّيْتَنِيْ: تونے مجھے اٹھا لیا] [كُنْتَ: تو تھا] [اَنْتَ: تو] [الرَّقِيْبَ: نگران] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [واَنْتَ: اور تو] [عَلٰي: پر۔ سے] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [شَهِيْدٌ: باخبر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer