And his wife [as well] - the carrier of firewood.
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
[ وَّامْرَاَتُهٗ : اور اس کی بیوی][ ۭ حَمَّالَةَ: لادنے والی][ الْحَطَبِ: لکڑی (ایندھن)]