Qari: |
The angels and the Spirit will ascend to Him during a Day the extent of which is fifty thousand years.
جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا
[تَعْرُجُ: چڑھتے ہیں] [ الْمَلٰۗىِٕكَةُ: فرشتے] [ وَالرُّوْحُ: اور روح] [ اِلَيْهِ: اس کی طرف] [ فِيْ يَوْمٍ: ایک دن میں] [ كَانَ مِقْدَارُهٗ: ہے اس کی مقدار] [ خَمْسِيْنَ: پچاس] [ اَلْفَ سَـنَةٍ: ہزار سال]