| Qari: |
Does every person among them aspire to enter a garden of pleasure?
کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا
[اَيَطْمَعُ: کیا لالچ رکھتا ہے] [ كُلُّ امْرِۍ مِّنْهُمْ: ہر شخص ان میں سے] [ اَنْ يُّدْخَلَ جَنَّةَ: کہ داخل کیا جائے جنت میں] [ نَعِيْمٍ: نعمتوں بھری]