They will be in gardens, honored.
یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [ فِيْ جَنّٰتٍ: باغوں میں] [ مُّكْرَمُوْنَ: عزت سے رکھے جانے والے ہیں]