Indeed, the punishment of their Lord is not that from which one is safe -
بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے
[اِنَّ: بے شک] [ عَذَابَ رَبِّهِمْ: ان کے رب کا عذاب] [ غَيْرُ مَاْمُوْنٍ: بے خوف ہونے کی چیز نہیں]