Those who are constant in their prayer
جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں
[الَّذِيْنَ: وہ نمازی] [ هُمْ: وہ] [ عَلٰي: پر] [ صَلَاتِهِمْ: اپنی نمازوں (پر)] [ دَاۗىِٕمُوْنَ: دوام اختیار کرنے والے ہیں]