And when good touches him, withholding [of it],
اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے
[وَّاِذَا: اور جب] [ مَسَّهُ: پہنچتی ہے اس کو] [ الْخَيْرُ: بھلائی] [ مَنُوْعًا: بخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے]