To the disbelievers; of it there is no preventer.
(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا
[لِّلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے] [ لَيْسَ: نہیں ہے] [ لَهٗ دَافِعٌ: واسطے اس کے کوئی دفع کرنے والا]