| Qari: |
They will be shown each other. The criminal will wish that he could be ransomed from the punishment of that Day by his children
ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے
[ يُّبَصَّرُوْنَهُمْ: وہ دکھائے جائیں گے ان کو] [ يَوَدُّ: چاہے گا] [ الْمُجْرِمُ: مجرم] [ لَوْ يَفْتَدِيْ: کاش فدیے میں دے دے] [ مِنْ عَذَابِ يَوْمِىِٕذٍۢ: اس دن کے عذاب سے] [ بِبَنِيْهِ: اپنے بیٹے کو]