But the righteous one will avoid it -
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
[وَسَيُجَنَّبُهَا: اور عنقریب اس سے بچالیا جائے گا][ الْاَتْقَى: بڑاپرہیزگار]